Sic Bo Entertainment Official APP
کراچی:
بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر??زار قائد پر??یڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
گورنرسندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو مخاطب کرکےکہا کہ وزیراعظم سےجب بات کریں تو کراچی کے لیے بھی فنڈ ریلیز کروائیں، گورنرسندھ نے جواب میں کہا کہ کراچی میرا شہرہے،اس کے جواب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی ہم سب کا ہے،آپ صرف ??راچی کی بات کررہے ہیں آپ پورے سندھ کے گورنرہیں۔
وزیراعلی کے جواب پرگورنر سندھ نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ میں کراچی اورپورے سندھ کا گورنر ہوں،اس موقع پر??زیر اعلی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے کے فورمنصوبے اوربی آر ٹی منصوبےسمیت بڑے بڑے پر??جیکٹس پر کام جاری ہے۔
مضمون کا ماخذ : لوٹیریا سانتا کیٹرینا